Other Sister
*وَصَلَّى اللَّهُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَ الْعَصْرِ أَدْرِكْنَا*
⏺️ *درس 16*
✍️ س ۔ظہور امام زمانہ ع میں کیوں تاخیر ہے اور غیبت کیوں طولانی ہورہی ہے؟؟؟ امام ع کن کے منتظر ہیں اور صفات انصار۔۔۔۔ دنیا عالمی سطح پر بھی ظلم و ستم سے بھر رہی ہے۔ حکومتوں کا ظلم و ستم اور لوگوں کا استحصال ۔۔۔۔
🔘 *شرائطِ ظہور* بحث شرائطِ ظہور کی ہے، عام طور پر شرائطِ ظہور کی بحث نہیں ہوتی ہمارے علماء یا اہل منبر جو ہیں وہ علامات ظہور کی بحث کرتے ہیں اور لوگوں کو ہمیشہ علامات کی طرف توجہ دلا…
Social Plugin